شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،4اہلکار شہید، متعدد زخمی

پیر 9 جون 2014 16:51

شمالی وزیرستان سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،4اہلکار شہید، متعدد زخمی

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل بوئیہ میں سکیورٹی کے فورسز کے اوپر خودکش حملے کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریب ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔