کراچی ایئرپورٹ پر حملہ آور شکل سے ازبک لگتے ہیں، ڈی جی رینجرزسندھ
پیر 9 جون 2014 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9جون 2014ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل رضوان اختر کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ آور شکل سے ازبک لگتے ہیں تاہم اس کی تصدیق کے لئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ میں حملہ کرنے والوں کی تعداد 10 کے قریب تھی اور یہ 5،5 کی دو ٹولیوں میں داخل ہوئے۔
(جاری ہے)
میجر جنرل رضوان اختر کا کہنا تھا کہ زیادہ تر شر پسند اے کے 47 سے لیس تھے، یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ حملہ آوروں کے پاس غیر ملکی اسلحہ تھا، ان کے پاس بھارتی اسلحہ ہونے کے بارے میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپریشن کے دوران کسی بھی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا نہ ہی کوئی قیتی اثاثہ تباہ ہوا۔
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.