کراچی ائیرپورٹ حملہ، شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے

اتوار 8 جون 2014 01:13

کراچی ائیرپورٹ حملہ، شہید اہلکاروں کے نام سامنے آ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) کراچی ائیرپورٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ائیرپورٹ سیکورٹی فورسز(اے ایس ایف)کے جوانوں کے نام سامنے آ گئے ہیں، شہید ہونے والے جوانوں میں کیپٹن ملک ، کیپٹن طارق محمود ، کیپٹن منتظر ، کیپٹن فاخر شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :