خیبر ایجنسی میں لشکر اسلام نے شرعی سزاوٴں کا نفاذ شروع کر دیا ، کام کرنے پر خاتون کو کوڑوں کی سزا
اتوار 8 جون 2014 21:07
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جون۔2014ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل ڈیرو میں لشکر اسلام نے شرعی سزاوٴں پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ، اطلاعات کے مطابق خیبر ایجنسی میں مقامی عسکریت پسند تنظیم لشکر اسلام نے گزشتہ ماہ علاقہ میں شریعت نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ دنوں لشکر اسلام نے خواتین کو ایک پمفلٹ کے ذریعے گھروں نے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کی تھی ۔ آج تحصیل ڈیرو میں زمینوں پر کام کرنے والی ایک خاتون کو لشکر اسلام کے مرکز لے جایا گیا اور وہاں پر موجود مفتی نے ان کو شریعت کی رو سے کوڑے مارنے کی سزا سنائی ، بعدازاں خاتون کو 5کوڑے مارے گئے جن پر ان کی حالت غیر ہونے پر باقی کوڑوں کی سزا معاف کر دی گئی ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.