غیرملکی سرمایہ کار و ں کو راغب کرنے کیلئے موثرحکمت عملی اپنائی جائے، اسحاق ڈار ،پاکستان تیل اور گیس کے بے شمار ذخائر سے مالا مال، جلد فائدہ اٹھا نے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ کی مشیر پیٹرولیم کو ہدایت ، حکومت کے عزم کی وجہ سے تیل کی مقامی پیداوار بڑھ کر ایک لاکھ بیرل سے زائد ہوگئی ،جو گزشتہ سال جولائی میں اڑسٹھ ہزار بیرول یومیہ تھی ، زائد مظفر کی بریفنگ
ہفتہ 7 جون 2014 23:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جون۔2014ء) وزیرخزانہ نے تیل اور گیس کے شبعوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی ضرورت پر زرو دیتے ہوئے کہاکہ وطن عزیر قدرتی ذخائر سے مالا مال ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اس شبعے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کے لیے تیز ترین مارکیٹنگ اور موثر حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ ملک میں موجود ان ذخائر سے فائدہ اٹھا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے، ان خیالات کا اظہار اسحاق ڈار نے مشیر پیٹرولیم اور چیئرمین او جی ڈی سی ایل زائد مظفرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ہفتے کے روز ان سے ملاقات کی ، ملاقات میں مشیر پیٹرولیم نے وزیر خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت کے عزم کی وجہ سے تیل کی مقامی پیداوار بڑھ کر ایک لاکھ بیرل سے زائد ہوگئی جو گزشتہ سال جولائی میں اڑسٹھ ہزار بیرول یومیہ تھی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.