شیخ رشید کی اسلام آباد راولپنڈی موٹر وے منصوبے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
ہفتہ 7 جون 2014 17:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جون 2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد راولپنڈی موٹر وے منصوبے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
(جاری ہے)
شیخ رشید احمد نے اپنے وکیل کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، پنجاب حکومت اور میٹرو بس پراجیکٹ کے سربراہ کو فریق بنایا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منصوبے کی وجہ سے راولپنڈی کی واحد شاہراہ مری روڈ کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے جس سے کاروباری طبقے کو اربوں روپے کا نقصان ہوا اس کے علاوہ متعلقہ حکام نے اس منصوبے کے آغاز کے لئے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں بھی نہیں لیا گیا۔
درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ نالہ لئی ایکسپریس وے کا مفید منصوبہ ترک کر کے بھاری کک بیک کے لئے اسلام آباد راولپنڈی میٹرو بس پراجیکٹ شروع کیا گیا جس کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہے اس لئے عدالت عظمیٰ سے درخواست ہے کہ یہ منصوبہ ختم کرایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.