ممبئی ،اداکارہ سوہا علی1984 کے فسادات پر مبنی فلم کے لئے پنجابی سیکھنا شروع کر دی

جمعہ 6 جون 2014 23:25

ممبئی ،اداکارہ سوہا علی1984 کے فسادات پر مبنی فلم کے لئے پنجابی سیکھنا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جون۔2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ سوہا علی1984 کے فسادات پر مبنی فلم میں کام کے لئے پنجابی سیکھ رہی ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری شیواجی لوتان پاٹیل کریں گے۔

(جاری ہے)

سوہا علی خان ان دنوں لدھیانہ میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔یہ فلم ایک سکھ جوڑے کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو کہ حقیقت میں1984 کے فسادات کا متاثرہ جوڑا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوہا نے کہا کہ میں فلم کام کے لئے پنجابی سیکھ رہی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :