خوشبو اور ناصر چنیوٹی فلم جلوے کی شوٹنگ میں مصروف ،فلم عید پر ریلیز ہوگی

جمعہ 6 جون 2014 23:25

خوشبو اور ناصر چنیوٹی فلم جلوے کی شوٹنگ میں مصروف ،فلم عید پر ریلیز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جون۔2014ء) فلمسٹار خوشبو اور ناصر چنیوئی فلم اور جلوے کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئے۔فلم کی ہدایت کاری چوہدری یعقوب کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ جاری ہے جس میں اداکار ناصر چنیوٹی اور خوشبو عکسبند کروانے میں مصروف ہیں ۔اداکارہ خوشبو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلوے ،عید الفطر پر ریلیز کی جانی ہے اس لئے تمام مصروفیات کو ترک کر کے صرف اسی فلم کی شوٹنگ کروانے میں مصروف ہوں۔

متعلقہ عنوان :