سمندری ،اوباش نے سا تھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر 4بچوں کی ماں کی فحش فلم بنا لی ،فحش فلم بنا نے کیخلاف در خواست دینے پر فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا ، مقد مہ درج

جمعرات 5 جون 2014 23:39

سمندری ،اوباش نے سا تھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر 4بچوں کی ماں کی فحش ..

سمندری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جون۔2014ء) سمندری اوباش نے سا تھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر 4بچوں کی ماں کی فحش فلم بنا لی فحش فلم بنا نے کیخلاف در خواست دینے پر فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا ، مقد مہ درج ، تفصیلات کے مطا بق گو جرہ روڈ نئی سمندری کے رہا ئشی عبدالطیف کی بیوی نسیم اختر جو کہ دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کی ماں تھی اسی کے محلے کے رہا ئشی نویس ولد بشیر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے اس کی گن پوائنٹ پر بلیو فلم بنا لی اور اس کو بلیک میل کر تا رہا بعد ازاں اس فلم کو انٹر نیٹ پر دے دیا جس کیخلاف نسیم اختر نے رخواست دینا چا ہی تو نویس اور اسکے دو نا معلوم سا تھیوں نے اس کے گھر میں گھس کر پسٹل کے فائر کر کے اس کو ہلاک کر دیا تھا نہ سٹی پو لیس نے مدعی عبدالطیف کی درخواست پر مقد مہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :