Live Updates

الطاف حسین کی گرفتاری،عمران خان کا ایم کیو ایم سے اظہار ہمدردی

منگل 3 جون 2014 17:19

الطاف حسین کی گرفتاری،عمران خان کا ایم کیو ایم سے اظہار ہمدردی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الطاف حسین کی گرفتاری کے حوالے سے متحدہ قوموومنٹ اور اس کے کارکنوں سے اظہار ہمدردی کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین سے اختلافات تھے اوررہیں گے،تاہم موجودہ صورت حال میں لندن سے آنے والی خبروں پر ایم کیوایم کے کارکنوں سے ہمدردی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات