Live Updates

تحریک انصاف کسی الائنس کا حصہ نہیں بنے گی،عمران خان،بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے لندن آیا ہوں،اس کے علاوہ کوئی مشن نہیں،میڈیا رپورٹس

ہفتہ 31 مئی 2014 00:09

تحریک انصاف کسی الائنس کا حصہ نہیں بنے گی،عمران خان،بچوں کے ساتھ چھٹیاں ..

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مئی۔2014ء) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی گرینڈ الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے لندن آئے ہیں،بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے سوا کوئی مشن نہیں ہے،گرینڈ الائنس کا حصہ بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،تحریک انصاف کسی الائنس کا حصہ نہیں بنے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات