اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ، فیصلہ کل ہوگا
جمعہ 30 مئی 2014 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مئی۔2014ء) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر حکومت ( کل) ہفتہ کو حتمی فیصلہ کریگی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی جس میں جون کے اگلے مہینے میں پٹرول ایک روپے چھ پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپے اکیاسی پیسے ، ہائی اوکٹین ڈیزل دو روپے تیس پیسے ، لائٹ ڈیزل 80پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی کے قتل کی قیمت میں 62پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے حکومت سے پٹرولمی مصنوعات کو برقرار رکھنے کی بھی سفارش کی ہے جس کا حکومت کل ہفتہ کو حتمی فیصلہ کرے گی واضح رہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.