بھارت کل 37 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے گا‘ قیدیوں میں 32 ماہی گیر‘ 5 عام شہری شامل ہیں
جمعرات 29 مئی 2014 14:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2014ء) بھارت کل جمعہ کو 37 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرے گا‘ قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 151 بھارتی قیدیوں کو چند روز قبل رہا کرکے واہگہ بارڈر پر بھارتی سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا تھا جس پر بھارت نے 151 بھارتی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 37 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی حکام کل جمعہ کو ان قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی رینجرز کے حوالے کریں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.