13 سالہ بھارتی طالبہ ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں

بدھ 28 مئی 2014 23:45

13 سالہ بھارتی طالبہ ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مئی۔2014ء) 13 سالہ بھارتی طالبہ ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ مالا ویتھ پرونا مزدور کی بیٹی ہیں۔ دلت ذات سے تعلق رکھنے والا بھی اس کے ساتھ تھا۔

(جاری ہے)

وہ تبت کے علاقے کی طرف سے 10 نیپالی گائیڈز کے ہمراہ ماوٴنٹ ایورسٹ پر چڑھنے میں کامیاب ہوئے۔

اس خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں.