سپریم کورٹ نے جیو انتظامیہ کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی
بدھ 28 مئی 2014 16:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل اور محمود اختر نقوی کی جانب سے جیو کیخلاف جلد سماعت کیلئے دی گئی درخواستیں مسترد کردی ہیں جبکہ رجسٹرار کا کہنا تھا کہ وقت آنے پر ان درخواستوں کو سماعت کیلئے لگایا جائے گا۔
(جاری ہے)
درخواست گزار سید محمود اختر نقوی اور صاحبزادہ حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل نے جیو انتظامیہ ، میر شکیل الرحمن ، شائستہ لودھی ، اداکارہ وینا ملک اور اس کے شوہر اسد بشیر کیخلاف پروگرام اٹھو جاگو پاکستان میں توہین اہلبیت اور توہین خلفاء راشدین اور توہین صحابہ کرام کرنے پر اور پروگرام میرا سلطان میں توہین قرآن کرنے پر مبنی درخواست 49/14 اور 50/14 اور 51/14 دائر کی اور فوری سماعت کی درخواست کی جو مسترد کردی گئی اور توہین کرنے والوں کی پٹیشن نمبر 48/14 میں پارٹی بننے کی درخواست دی جو کہ پارٹی بننے کی درخواست عدالت میں پیش نہیں کی جو مکمل عین انصاف کے عین مطابق نہیں ہے جبکہ 49/14 اور 50/14 اور 51/14 کی سماعت کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی اور جیو انتظامیہ اور میر شکیل الرحمن اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے مورخہ 20-05-2014ء دائر درخواست کی سماعت زوروشور سے جاری ہے ۔
(ر اش د/اختر صدیقی )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.