سابق صدر زرداری پولو گراوٴنڈ ریفرنس میں بری

بدھ 28 مئی 2014 13:15

سابق صدر زرداری پولو گراوٴنڈ ریفرنس میں بری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف آصف علی زرداری کو پولو گراوٴنڈ ریفرنس میں بری کردیا جبکہ ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں بریت کی درخواستیں مستردکردی گئیں۔

(جاری ہے)

عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں گواہوں کو طلب کر لیا۔ اے آروائی اورارسس ٹریکٹرریفرنسزمیں بریت کی درخواستوں پرفیصلہ 4 جون کوسنایا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :