لاہور ،باغبانپورہ میں سنگ دل بیٹے نے گریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ،ملزم گرفتار

پیر 26 مئی 2014 21:25

لاہور ،باغبانپورہ میں سنگ دل بیٹے نے گریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو چھریوں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ باغبانپورہ میں سنگ دل بیٹے نے گریلو ناچاقی پر اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق باغبانپورہ کے علاقہ میں ایک سنگ دل بیٹے عاطف نے گھریلو ناچاقی پر اپنی ماں رضیہ بی بی کو چھریوں کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :