پاکستان کوسٹ گارڈ نے کشتی کے عملے سمیت 15 مسافروں کو ڈوبنے سے بچالیا

ہفتہ 24 مئی 2014 23:30

پاکستان کوسٹ گارڈ نے کشتی کے عملے سمیت 15 مسافروں کو ڈوبنے سے بچالیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مئی۔2014ء) پاکستان کوسٹ گارڈ (پی سی جی ) نے ہفتہ کو بابا بھٹ جزیرے کے قریب ڈوبنے والی کشتی کے 15 مسافروں کو بحفاظت ڈوبنے سے بچالیا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں پی سی جی کے ترجمان نے بتایا کہ کشتی کیماڑی سے بابا بھٹ جاری رہی تھی جو گجنائش سے زیادہ مسافروں کو بھٹانے کی وجہ سے ڈوب گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ الچندانی نامی کشتی کے عملہ سمیت 15 مسافروں کو میرین ونگ نے بحفظات ڈوبنے سے بچالیا۔

متعلقہ عنوان :