محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی

ہفتہ 24 مئی 2014 17:11

محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی

لیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مئی 2014ء)انٹرنیٹ پر ہونے والے دوستی محبت میں بدل گئی۔ محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی۔ بھارتی خاتون کے اسلام قبول کرنے کے بعد پریمی جوڑے کا نکاح ہو گیا۔ ہندوستان کے ضلع بولنگیر قریشیا کی رہائشی چھبیس سالہ ہندوستانی لیڈی ڈاکٹر پراتما شہو لیہ کے نواحی علاقے کے رہائشی بتیس سالہ نوجوان محمد منشاء کی محبت میں گرفتار ہو کر لیہ پہنچ گئی۔

اسلام قبول کرنے پر بھارتی ناری پراتما شہو کا اسلامی نام مریم بی بی رکھتے ہوئے محمد منشاء سے باقاعدہ نکاح کر دیا گیا ہے۔ نوے روز کے وزٹ ویزے پر آنے والی مریم بی بی کی پاکستانی شہریت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ پر ہونے والے دوستی محبت میں بدل گئی۔

(جاری ہے)

محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی۔

بھارتی خاتون کے اسلام قبول کرنے کے بعد پریمی جوڑے کا نکاح ہو گیا۔


لیہ: (دنیا نیوز) ہندوستان کے ضلع بولنگیر قریشیا کی رہائشی چھبیس سالہ ہندوستانی لیڈی ڈاکٹر پراتما شہو لیہ کے نواحی علاقے کے رہائشی بتیس سالہ نوجوان محمد منشاء کی محبت میں گرفتار ہو کر لیہ پہنچ گئی۔ اسلام قبول کرنے پر بھارتی ناری پراتما شہو کا اسلامی نام مریم بی بی رکھتے ہوئے محمد منشاء سے باقاعدہ نکاح کر دیا گیا ہے۔ نوے روز کے وزٹ ویزے پر آنے والی مریم بی بی کی پاکستانی شہریت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/223047#sthash.CwFATYR4.dpuf