پیپلزپارٹی ملک میں آزادی اظہار پرکسی قد غن کی قائل نہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے ،خورشید شاہ

جمعہ 23 مئی 2014 16:56

پیپلزپارٹی ملک میں آزادی اظہار پرکسی قد غن کی قائل نہیں، تمام اداروں ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23مئی 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک میں آزادی اظہار پرکسی قد غن کی قائل نہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہاکہ پیپلز پارٹی ملک میں آزادی اظہار کے خلاف کسی قدغن کی قائل نہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ میڈیا کے درمیان لڑائی جمہوریت اور صحافت کے لیے نقصان دہ ہے۔

متعلقہ عنوان :