سیف علی خان کی فلم ” ہم شکل“ جون میں ریلیز ہوگی

جمعرات 22 مئی 2014 23:55

سیف علی خان کی فلم ” ہم شکل“ جون میں ریلیز ہوگی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مئی۔2014ء) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی فلم ” ہم شکل“ جون میں ریلیز ہوگی ۔

(جاری ہے)

سیف نے فلم میں ڈبل رول ادا کیا ہے فلم کے ڈائریکٹر ساجد خان ہیں جنہوں نے گزشتہ سال اجے دیوگن کے ساتھ فلم ” ہمت والا “ بنائی تھی تاہم یہ فلم بری طرح ناکامی سے دو چار ہوئی تھی تاہم انہیں اس فلم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں فلم کے پروڈیوسر واشو بھگنانی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :