کنگنارناوت نے ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی آفر کو ٹھکرادیا ، انہیں تین کروڑ روپے کی آفر تھی

بدھ 21 مئی 2014 23:18

کنگنارناوت نے ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی آفر کو ٹھکرادیا ، انہیں ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی۔2014ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت جو بہترین اداکاری سے شہرت پانے والی اداکارہ ہیں کنگنانے ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی آفر کو ٹھکرادیا جس کے لیے انہیں تین کروڑ روپے کی آفر تھی انکا کہنا تھا کہ انہیں ان آفرز میں کوئی دلچسپی نہیں انکا پورا فوکس صرف آنے والے پراجیکٹس پر ہے۔