قبائلی علاقوں میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے
پیر 19 مئی 2014 16:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مئی 2014ء) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں پولیو کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
شمالی وزیرستان کے 22 ماہ کے وقاص اور 6 ماہ کی حفصہ جبکہ جنوبی وزیرستان کی رومانہ پولیو کی وجہ سے زندگی بھر کے لئے معذور ہوگئی ہے، وزیراعظم پولیو سیل نے بھی ان کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ حالیہ پولیو کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 66 تک جاپہنچی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں رواں برس گزشتہ سال کے مقابلے میں پولیو کیسز کی تعداد میں 600 گنا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے پاکستانیوں کے بیرون ملک سفر پر پابندیاں عائد کردیں ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.