پی سی بی نے فاسٹ بولر جنید خان کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی
بدھ 14 مئی 2014 17:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے فاسٹ بولر جنید خان کو لنکا شائر کی جانب سے کاونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے این او سی جاری کردیا ہے۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر جنید خان کا لنکاشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے جس کے مطابق وہ 12 ٹی ٹوئنٹی اور8 ایک روزہ میچز کلب کی جانب سے کھیلیں گےتاہم اس کے لے انہیں پی سی بی سے اجازت کی ضرورت تھی جس کی باقاعدہ اجازت پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں دے دی ہے ، ویزہ ملنے کے بعد جنید خان ایک 2 روزمیں انگلینڈ کے لئے روانہ ہو جائیں گے جب کہ جنید خان جولائی میں دورہ سری لنکا کے لیے لگائے جانے والے کیمپ سے قبل وطن واپس آ جائیں گے۔
واضح رہے کہ جنید خان کے علاوہ جادو گر اسپنر سعید اجمل بھی ان دنوں کاونٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.