پی بی ایف ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقادکل سے کریگی
بدھ 14 مئی 2014 13:08
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مئی 2014ء)پاکستان باکسنگ فیڈریشن جولائی میں گلاسگو میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز اور ستمبر میں ساؤتھ کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد (آج)15مئی سے لاہور میں کرے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اقبال حسین کے مطابق دونوں اہم ترین ایونٹس ہیں اور ان کی تیاری کے لئے ہم اپنی تیاریاں لاہور میں لگنے والے کیمپ سے شروع کریں گے جس میں قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی کی بنیاد پر میرٹ پر منتخب ہونے والے 15باکسر شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ واپڈا انٹر یونٹ باکسنگ ایونٹ جس میں ملک کے بہترین باکسر حصہ لے رہے ہیں کہ ختم ہونے کے بعد قومی کیمپ شروع ہوگا۔کیمپ کوچز علی بخش، محمد طارق، طارق گجر اور مجید بروہی کی زیرنگرانی لگایا جائے گا۔ شرکت کرنے والے باکسرز کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.