تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ اور پے سکیل ریوائز کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ،بدبخت دور میں فاقوں سے تنگ ماؤں کو اپنے جگر گوشوں کی جانیں لینے پر مجبور کر دیا گیا‘اپوزیشن لیڈر محمود الرشید
منگل 13 مئی 2014 18:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مئی۔2014ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ اور قانون کے مطابق ملازمین کے پے سکیل ریوائز کئے جانے کے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرودی ۔اپوزیشن لیڈر پنجاب میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ اس بدبخت دور میں غربت اور فاقوں سے تنگ ماوٴں کو اپنے ہی جگر گوشوں کی جانیں لینے پر مجبور کر دیا گیا پنجاب حکومت روز گاردینے کی بجائے چھین رہی ہے ۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے ایپکا کے احتجاج میں اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی اور تحریک انصاف کی طرف سے ملازمین کے جائز مطالبات کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ۔اپوزیشن لیڈر نے لائیو سٹاک کے سینکڑوں ملازمین کے احتجاج میں بھی شرکت کی ملازمین نے انہیں بتایا کہ ہمیں پیپرا رول 2004کے مطابق 2007میں بھرتی کیا گیا مگر اب وجہ بتائے بغیر ہمیں برطرف کیا جا رہا ہے اور ہمارے خاندانوں کو فاقوں سے دوچار کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.