33 ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چمپئن شپ بدھ سے شروع ہوگی

پیر 12 مئی 2014 16:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) 33 ویں جونیئر انڈر 18 قومی ہاکی چمپئن شپ (کل)14 مئی سے ہاکی کلب آف پاکستان سٹیڈیم، کراچی میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپخونخواہ ، اسلام آباد کے علاوہ پی ایچ ایف سے منسلک تمام یونٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ 25 مئی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :