بالی ووڈ بے بی ڈول سنی لیونی آج سالگرہ بنا رہی ہیں

پیر 12 مئی 2014 12:26

بالی ووڈ بے بی ڈول سنی لیونی آج سالگرہ بنا رہی ہیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) بالی ووڈ کی بے بی ڈول 'سنی لیونی' تینتیسویں سالگرہ منارہی ہیں۔ بالی ووڈ کی بے بی ڈول 'کرن جیت کور ووہرہ' المعروف سنی لیونی تیرہ مئی انیس سو اکیاسی کوکینیڈا میں پیدا ہوئیں، بھارت کے معروف ٹیوی شو بگ باس سے شہرت پائی۔

(جاری ہے)



بھارتی نژاد کینیڈین امیرکن حسینہ مہیش بھٹ کی فلم جسم ٹو سے پردے پر جلوہ گر ہوئیں۔ بالی ووڈ میں سنی لیونی کا انگریزی لہجہ اور انگریزی اسٹائل مقبول ہوتا چلا گیا۔ سنجے ُگپتا کی فلم شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا میں سنی لیونی نے آئٹم نمبر سے بھرپور توجہ حاصل کی۔ راگنی ایم ایم ایس ٹو کا کامیاب بزنس سنی لیونی کوشہرت کی بلندی پر لے گیا اور اب نئے سال کے آغاز پرسنی لیونی کا مستانہ فلمی سفرجاری ہے۔ س