Live Updates

شیخ رشید عمران خان کے ساتھ والی کرسی میں بیٹھنے میں کامیاب رہے ، شاہ محمود قریشی کو ساتھ والی کرسی پربیٹھنا پڑا

اتوار 11 مئی 2014 20:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ والی کرسی میں بیٹھنے میں کامیاب رہے ، شاہ محمود قریشی کو عمران خان کی بجائے شیخ رشید کے ساتھ بیٹھنا پڑا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ڈی چوک میں تحریک انصاف کے جلسے کیلئے لگائے گئے سٹیج پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ایک جانب مرکزی رہنما جاوید ہاشمی اور دوسری جانب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید تھے جبکہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی شیخ رشید والی کرسی پر بیٹھ گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات