حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہو گئی ہے ، شیخ رشید

اتوار 11 مئی 2014 19:40

حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہو گئی ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

نمائندہ اُردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہو گئی ہے ۔ ہمارے کارکنوں کو روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تحریک کا آغاز ہو گیا ہے اور حکومتی ہتھکنڈے انہیں روک نہیں سکتے ۔

متعلقہ عنوان :