Live Updates

ڈی چوک جلسہ سے قبل تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس

اتوار 11 مئی 2014 15:46

ڈی چوک جلسہ سے قبل تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مئی۔2014ء) پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں ڈی چوک جلسہ سے قبل ہنگامی اجلاس جاری ہے ۔

(جاری ہے)

نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق تحریک انصاف اور دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین پی ٹی آئی سیکرٹریٹ اور خیبرپختونخوا ہاوٴس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں پر تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس جاری ہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات