میڈیاریاست کے اہم ستون کی حیثیت سے دیگر ستونوں کی طرح اپنا کردار ادا کرے ،‘ بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا ، میڈیا کو بھی ریاست کا اہم ستون کی حیثیت سے باقی ستونوں کی طرح اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے‘ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
ہفتہ 10 مئی 2014 20:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے اہم ستون کی حیثیت سے دیگر ستونوں کی طرح اپنا اہم کردار ادا کرے اور ذمہ دارانہ صحافت کو یقینی بنائے۔
(جاری ہے)
لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا کی طرف سے ذمہ دار صحافت کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ وہ خبر کی ذمہ دار ذرائع سے تصدیق کرنے کے بعد خبر جاری کرے اور اس بات کو دیکھا جائے کہ عوام پر اس خبر کا کیا اثر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کو بھی ریاست کا اہم ستون کی حیثیت سے باقی ستونوں کی طرح اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے صحافیوں کو تربیتی کورسز کروانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت میڈیا کو ہر ممکن سپورٹ فراہم کر رہی ہے، میڈیا کو بھی چاہئے کہ وہ ذمہ دار صحافت کو یقینی بنائے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.