بزازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے واکا واکا گرل شاکیرا کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی

ہفتہ 10 مئی 2014 19:47

بزازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے واکا واکا گرل شاکیرا کے نئے ..

برازیلیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) بزازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے واکا واکا گرل شاکیرا کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی۔ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ شاکیرا کا گانا لا لا لا فٹبال ورلڈ کپ کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گانا بریک آوٹ میوزک کے طرز پر ہے جسے سنتے ہی جسم جھومنے لگتے ہیں۔ گزشتہ فٹ بال ورلڈ کپ کے موقع پر بھی شاکیرا کے گانے واکا واکا نے دنیا بھر میں دھوم مچائی تھی اور اب شاکیرا کے نئے گانے نے پھر ہرطرف ہلچل مچادی ہے،، شاکیرا پرامید ہیں کہ یہ گانا ان کے سابقہ گانوں کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالے گا۔

متعلقہ عنوان :