” طاہرالقادری کی ریلی کو سکیورٹی خدشات لاحق ہیں“،ہوم ڈیپارٹمنٹ کا طاہرالقادری اور ان کے صاحبزادوں کومراسلہ

جمعہ 9 مئی 2014 21:06

” طاہرالقادری کی ریلی کو سکیورٹی خدشات لاحق ہیں“،ہوم ڈیپارٹمنٹ کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء)ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مراسلہ کے مطابق طاہرالقادری کی ریلی کو سکیورٹی خدشات لاحق ہیں۔ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے طاہرالقادری اور ان کے صاحبزادوں کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کی رپورٹس کے مطابق ریلی کے دوران کسی ناخوشگوار واقعہ پیش آ نے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ طاہرالقادری کے خلاف پہلے ہی طالبان کی جانب سے فتویٰ جاری کیا چکا ہے۔