وزیراعلیٰ سے چینی سفیر اور انسداد دہشت گردی لیڈنگ گروپ کے اعلیٰ حکام کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال،دہشت گردی کے ناسور پر قابو پانے کیلئے چینی اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربات سے استفادہ کیاجائے گا‘ محمد شہباز شریف،چین کے اشتراک سے پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی استعداد کاربڑھانے کیلئے نئے پروگرام شروع کئے جائینگے‘ وزیراعلیٰ پنجاب
جمعہ 9 مئی 2014 19:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے سفیر سن ویڈانگ اور چین کے انسداد دہشت گردی لیڈنگ گروپ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے چین کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کا انتہائی قابل اعتماد دوست ہے۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بھی بلند ہے۔ چین سے تعلقات مفید معاشی روابط میں بدل چکے ہیں۔ملک کو توانائی بحران اور دہشت گردی کے ناسور جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین کا بے پایاں تعاون لائق تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.