اچھا مبصر بھی بننا چاہتا ہوں،امیتابھ بچن

جمعہ 9 مئی 2014 16:06

اچھا مبصر بھی بننا چاہتا ہوں،امیتابھ بچن

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) بالی وڈ لیجنڈاداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ اچھا مبصر بھی بننا چاہتا ہوں،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ایک اچھے اداکار کے ساتھ ایک اچھا مبصر بھی بننا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ ان کی خامیوں میں سے ایک خامی یہ بھی ہے کہ بہت کوششوں کے بعد بھی میں ایک اچھا مبصر نہیں بن سکا،میری خواہش ہے میں لوگوں اور چیزوں کو لے کر تبصرہ کر سکوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ فلمی سیٹ پر روز روز مختلف تجربات سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔