اس بار حکمرانوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، طاہر القادری

جمعہ 9 مئی 2014 13:16

اس بار حکمرانوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، طاہر القادری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاہے کہ 11 مئی کو جماعت انقلاب کی اقامت کہی جائیگی اورصفوں کی درستی کے بعد اسکی امامت کے کیلیے وطن آجاؤنگا،11مئی کو انسانی سروں کا سیلاب آئیگا۔

(جاری ہے)

نظام کو مسمار کرنے کیلیے فائنل کال جلددوںگا، 40سال قبل جس جدوجہدکاآغاز کیا تھا اب اس کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے، میری زندگی وقف انقلاب ہے، اس بار حکمرانوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ عوامی تحریک راولپنڈی، اسلام آباد کے عہدیداران کے اجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :