دبنگ کی منی ملائکہ اروڑا خان پھر ہوں گی بدنام

جمعہ 9 مئی 2014 12:49

دبنگ کی منی ملائکہ اروڑا خان پھر ہوں گی بدنام

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) ملائکہ اروڑا خان پھر ہوں گی بدنام، نئی فلم کے لئے نئے آئٹم سانگ کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ملائیکہ اروڑا دبنگ میں منی بن کر بدنام تو ہوئیں، مگر ساتھ ہی خوب نام بھی کمایا۔ ہر جگہ ان ہی کے گانے کی دھوم مچی۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ کی یہ منی اب نئی فلم میں ایک اور آئٹم سونگ کرنے جارہی ہیں۔ ارباز خان کی فلم "ڈولی کی ڈول" میں ملائیکہ اروڑا اپنی اداؤں کا جادو چلائیں گی، فلم میں مرکزی کردار سونم کپور ادا کررہی ہیں، ان کے ساتھ راج کمار راؤ اور پلکٹ سمراٹ بھی جلوہ گر ہیں۔ س