نواب شاہ اور گردو نواح میں 5.0 شدت کا زلزلہ، خاتون جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
جمعہ 9 مئی 2014 12:00
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) سانگھڑ، سکرنڈ، شہداد پور اورگردونواح میں زلزلے کےشدید جھٹکوں کے باعث ایک خاتون جاں بحق جب کہ 50 سے زائد افرادزخمی ہوگئے۔ رات دیر گئے آنے والے 5.0 شدت کے زلزلے کا مرکز نوابشاہ سے 27 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع جب کہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلے سے پورا شہر لرز اٹھا اور لوگ خوف کے عالم کے گھروں سے باہر نکل آئے۔
(جاری ہے)
نوابشاہ کے علاوہ سانگھڑ، سکرنڈ، شہداد پوراور قریبی علاقوں میں آفٹر شاکس محسوس کئےگئے، ضلع بھر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جب کہ تعلیمی اداروٕں میں آج چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.