نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’ بوائے ہڈ‘‘ کا ٹریلر جاری۔۔۔فلم ننھے بچے کی بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی تک کی کہانی پیش کرتی ہے

جمعرات 8 مئی 2014 23:23

نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’ بوائے ہڈ‘‘ کا ٹریلر جاری۔۔۔فلم ننھے بچے ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’ بوائے ہڈ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہدایتکار و رائٹر رچرڈ لنک لیٹر کی اس فلم میں مرکزی کردار رایلر کالٹران نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایتھن ہاک ، پارٹیشیا آرکیٹ اور لورلائی لیٹر شامل ہیں ننھے بچے کی بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی تک کی کہانی پیش کرتی ہے ڈرامہ سے بھرپور اس سنسنی خیز فلم کو یونیورسل سٹوڈیوز کے تحت گیارہ جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :