امید نہیں تھی میرے بچے بھی شوبز میں آئینگے ، شرمیلا ٹیگور

جمعرات 8 مئی 2014 23:23

امید نہیں تھی میرے بچے بھی شوبز میں آئینگے ، شرمیلا ٹیگور

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) ماضی کی مقبول ہیروئن اور بھارتی فلم سنسر بورڈ کی چیئرپرسن شرمیلا ٹیگور نے کہا ہے کہ انہیں امید نہیں تھی کہ ان کے بچے سوہا اور سیف فلموں میں اداکاری کرینگے ۔

(جاری ہے)

ممبئی میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا نے کہا کہ مجھے اور منصور کو یہ امید نہیں تھی کہ ہمارے بچے فلم نگری کا رخ کرینگے دونوں بچپن اور جوانی میں فلمی دنیا سے کافی دور اپنی تعلیم مکمل کررہے تھے انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ سوہا نے اپنی فلم کیلئے ہندی کی بجائے بنگالی فلم کا انتخاب کیا کیونکہ میری پہلی فلم بھی بنگالی تھی ۔

متعلقہ عنوان :