انوشکا کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی

جمعرات 8 مئی 2014 23:23

انوشکا کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ’’ این ایچ اے ٹن ‘‘ رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

(جاری ہے)

فلم کے ڈائریکٹر نودیپ سنگھ ہیں جبکہ وکرم ادتیہ موٹوانی اور انوشکا شرما نے مشترکہ طور پر فلم کو پروڈیوس کیا ہے فلم میں انوشکا شرما خود ہی مرکزی کردار میں دکھائی دینگی جبکہ ان کے مقابل نیل بھوپالم اہم کردار میں دکھائی دینگے ۔

متعلقہ عنوان :