دھاندلی کے خلاف 11 مئی کو اسلام آباد میں دھرنا نہیں جلسہ ہوگا، عمران خان
جمعرات 8 مئی 2014 16:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کے خلاف 11 مئی کو ڈی چوک پر دھرنا نہیں بلکہ جسلہ ہوگا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 4 حلقوں میں دھاندلی کی تحقیقات سے جمہوریت ڈی ریل نہیں بلکہ مضبوط ہوگی، 11 مئی کو تحریک انصاف اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنا نہیں بلکہ جلسہ کرے گی اور بھرپور طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔
(جاری ہے)
عمران خان
نے کہاکہ میں نے کسی پر الزام نہیں لگایا بلکہ الیکشن کمیشن اور عدالتوں کی جانب سے دھاندلی کی تحقیقات کے لئے بنائے جانے والے نظام کا طریقہ کار غلط ہے، اس طریقہ کار میں ہارنے اور جیتنے والا دونوں دھاندلی کا شور مچارہے ہیں، مسلم لیگ (ن) نے الزام لگایا کہ کراچی میں دھاندلی ہوئی ہے تو اب یہ فیصلہ کون کرے گا کہ دھاندلی ہوئی یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.