بھارتی بلے باز ویرات کوہلی حالیہ آئی پی ایل سیزن میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے کھلاڑی بن گئے
جمعرات 8 مئی 2014 13:53
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی حالیہ آئی پی ایل سیزن میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چنائی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی دوسرے اور رائل چیلنجرز بنگلور کے یوراج سنگھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
(جاری ہے)
آر سی بی کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں غیر معمولی کیچ پکڑنے والے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کرس لائن چوتھے نمبر پر ہیں۔
کنگز الیون پنجاب کے وریندر سہواگ آئی پی ایل میں اگرچہ کوئی بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے پھر بھی ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ پانچویں نمبر پر ہیں۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان گوتم گمبھیر، کنگز الیون پنجاب کے گلین میکسویل، بنگلور کے کرس گیل ، چنائی کے سریش رائنا اور حیدر آباد کے شیکھر دھون بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.