فلم ” زندہ بھاگ “ کل نیویارک میں ریلیز کی جائے گی

بدھ 7 مئی 2014 00:09

فلم ” زندہ بھاگ “ کل نیویارک میں ریلیز کی جائے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) بالی ووڈ فلم ” زندہ بھاگ“ کل جمعرات کو نیویارک کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ، پاکستان میں ریلیز کے بعد فلم کو دنیا بھر میں ریلیز کرنے کا سلسلہ جاری ہے اس سے قبل مذکورہ فلم یو اے ای سنگاپور ، استنبول اور دیگر ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس کو اچھا رسپانس ملا ہے فلم ” زندہ بھاگ “ کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا لیکن فلم شارٹ لسٹ ہونے سے پہلے ہی اس دوڑ سے باہر ہوگئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :