نادیہ علی نے بھی بزنس پر توجہ دینا شروع کردیا ،بیوٹی سیلون اور بوتیک بنانے کیلئے لاہور میں جگہ کی تلاش شروع

بدھ 7 مئی 2014 00:05

نادیہ علی نے بھی بزنس پر توجہ دینا شروع کردیا ،بیوٹی سیلون اور بوتیک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مئی۔2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے بھی ساتھی اداکاراؤں کی طرح بزنس پر توجہ دینا شروع کردی ۔

(جاری ہے)

نادیہ علی بیوٹی سیلون اور بوتیک بنانے کے لئے لاہور کی مرکزی مارکیٹوں میں جگہ کی تلاش میں ہیں اور جگہ فائنل ہونے کے ساتھ ہی وہ بوتیک شاپ کا افتتاح کردینگی ۔

متعلقہ عنوان :