ملک میں لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ نا قابل قبول ہے، وزیراعظم نواز شریف
بدھ 7 مئی 2014 16:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ نا قابل قبول ہے اس کو کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ملک میں جاری بجلی بحران کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں یہ دورانیہ 7 گھنٹوں پر لایا جائے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 11 مئی تک نیشنل گرڈ اسٹیشن میں ایک ہزار میگا واٹ بجلی آ جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ریلوے کے ذریعے بجلی گھروں کو ایندھن فراہمی کو یقینی بنائی جائے کیوں کہ ایندھن کی بلا تعطل فراہمی سے سسٹم میں 630 میگا واٹ بجلی آئےگی جس سے لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں کمی آئے گی۔ واضح رہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 500 سے تجاوز کرنے کی وجہ سے شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے جب کہ دیہی علاقوں میں یہ دورانیہ 12 سے 16 گھنٹے تک پہنچ چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.