پی بی ایف ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی کوکریگی
بدھ 7 مئی 2014 14:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2014ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن جولائی میں گلاسگو میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز اور ستمبر میں ساؤتھ کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کی تیاریوں کے لئے قومی باکسنگ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا انعقاد 15مئی سے لاہور میں کرے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اقبال حسین کے مطابق دونوں اہم ترین ایونٹس ہیں اور ان کی تیاری کے لئے ہم اپنی تیاریاں لاہور میں لگنے والے کیمپ سے شروع کریں گے جس میں قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس میں کارکردگی کی بنیاد پر میرٹ پر منتخب ہونے والے 15باکسر شرکت کریں گے۔
انہوں نے کہاکہ واپڈا انٹر یونٹ باکسنگ ایونٹ جس میں ملک کے بہترین باکسر حصہ لے رہے ہیں کہ ختم ہونے کے بعد قومی کیمپ شروع ہوگا۔کیمپ کوچز علی بخش، محمد طارق، طارق گجر اور مجید بروہی کی زیرنگرانی لگایا جائے گا۔ شرکت کرنے والے باکسرز کے ناموں کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.