میرانشاہ بازار میں نصب بم دھماکے سے ایک شدت پسند ہلاک ،دوسرا زخمی

منگل 6 مئی 2014 20:07

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مئی۔2014ء) میرانشاہ بازار میں نصب بم دھماکے سے ایک شدت پسند ہلاک اوردوسرا زخمی ہوگیاذرائع کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں مرکزی بازار میں نصب کیاگیاتھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیادھماکے میں ایک شدت پسند ہلاک اوردوسرا زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کاکہناہے کہ شدت پسندوں کاتعلق پنجابی طالبان سے تھا۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

متعلقہ عنوان :