خیبر پختونخواہ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 19 مئی سے کھیلی جائیگی

منگل 6 مئی 2014 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مئی 2014ء): خیبر پختونخواہ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 19 مئی سے پشاور میں کھیلی جائیگی جس میں انڈر 11- اور انڈر 17- کھلاڑی حصہ لیں گے یہ چیمپئن شپ 22 مئی تک جاری رہے گی۔